فنی تربیت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سکھانے کا عمل، فنی ریاضت، کسی فن کی ٹریننگ، کسی ہنر کے اصول و ضوابط سکھانے کا عمل۔ "عملہ کی فنی تربیت کا . حسب ضرورت انتظام نہیں ہے۔"      ( ١٩٧٠ء، نظام کتب خانہ، ١٥ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق صفت 'فنی' کو عربی ہی سے مشتق اسم 'تربیت' کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٠ء کو "نظام کتب خانہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سکھانے کا عمل، فنی ریاضت، کسی فن کی ٹریننگ، کسی ہنر کے اصول و ضوابط سکھانے کا عمل۔ "عملہ کی فنی تربیت کا . حسب ضرورت انتظام نہیں ہے۔"      ( ١٩٧٠ء، نظام کتب خانہ، ١٥ )

جنس: مؤنث